حدیث نمبر: 852
852/1113 (صحيح) عن ابن عباس قال: "لو قال لي فرعون: بارك الله فيك، قلت: وفيك، وفرعون قد مات".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اگر فرعون بھی مجھ سے کہے: اللہ تجھے برکت دے، تو میں کہوں گا: اور تجھے بھی۔ اور فرعون تو مر چکا ہے ۔“