❮
❯
حدیث نمبر: 843
843/1103 (صحيح) عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إذا لقيتم/111] أهل الكتاب (وفي رواية: المشركين فـ) لا تبدأوهم بالسلام(2)، واضطروهم إلى أضيق الطريق".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم اہل کتاب سے ملو (اور ایک روایت میں ہے: مشرکین سے ملو) تو انہیں سلام کرنے میں پہل نہ کرو، اور انہیں راستے کے تنگ ترین حصے کی طرف جانے پر مجبور کرو ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 843