❮
❯
حدیث نمبر: 833
833/1088 (صحيح الإسناد) عن عبد الرحمن بن جدعان قال: كنت مع عبد الله بن عمر، فاستأذن على أهل بيت، فقيل: "ادخل بسلام"، فأبى أن يدخل عليهم(2)
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

عبدالرحمن بن جدعان سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، انہوں نے ایک گھر والوں سے (اندر آنے کی) اجازت طلب کی تو کہا گیا: ”سلامتی کے ساتھ داخل ہو جائیے“، تو انہوں نے ان کے پاس اندر جانے سے انکار کر دیا ۔

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 833