❮
❯
حدیث نمبر: 834
834/1090 (صحيح الإسناد) عن مسلم بن نذير قال: استأذن رجل على حذيفة، فاطّلع، وقال: أدخل؟ قال حذيفة: "أما عينك فقد دخلت، وأما إستك فلم تدخل".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

مسلم بن نذیر سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ایک آدمی نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے اجازت طلب کی، اس نے (اندر) جھانکا اور کہا: کیا میں اندر آ جاؤں ؟ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ”تمہاری آنکھ تو داخل ہو چکی، البتہ تمہاری سرین داخل نہیں ہوئی ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 834