❮
❯
حدیث نمبر: 788
788/1028- (صحيح) عن المقداد بن الأسود قال: " كان النبي صلى الله عليه وسلم يجيء من الليل، فيسلم تسليماً لا يوقظ نائماً، ويسمع اليقظان".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تشریف لاتے تو اس طرح سلام کرتے کہ سونے والے کو نہ جگاتے اور جاگنے والے کو سنا دیتے ۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 788