حدیث نمبر: 789
789/1030- (صحيح) عن عائشة رضي الله عنها، قالت: أقبلت فاطمة تمشي كأن مشيتها مشي النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: "مرحباً بابنتي". ثم أجلسها عن يمينه، أو عن شماله.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا چلتی ہوئی آئیں، ان کی چال گویا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چال تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میری بیٹی کو خوش آمدید ۔“ پھر آپ نے انہیں اپنی دائیں جانب یا بائیں جانب بٹھایا ۔