حدیث نمبر: 786
786/1025- (صحيح الإسناد) عن جابر قال: "دخلت على الحجاج، فما سلمت عليه".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں حجاج کے پاس گیا تو میں نے اسے سلام نہیں کیا ۔“
786/1025- (صحيح الإسناد) عن جابر قال: "دخلت على الحجاج، فما سلمت عليه".سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں حجاج کے پاس گیا تو میں نے اسے سلام نہیں کیا ۔“