حدیث نمبر: 752
752/977- (صحيح) عن أبي مجلز قال: إن معاوية خرج، وعبد الله بن عامر وعبد الله بن الزبير قعود، فقام ابن عامر، وقعد ابن الزبير- وكان أرزنهما- قال معاوية : قال النبي صلى الله عليه وسلم : " من سره أن يمثل له(1) عباد الله قياماً، فليتبوأ بيتا من النار".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابو مجلز سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ باہر نکلے جبکہ عبداللہ بن عامر اور سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے۔ ابن عامر کھڑے ہو گئے اور ابن زبیر بیٹھے رہے — اور وہ دونوں میں زیادہ باوقار تھے — سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے یہ بات خوش کرے کہ اللہ کے بندے اس کے لیے کھڑے رہیں، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔“