❮
❯
حدیث نمبر: 747
747/966 (صحيح الإسناد) عن سلمة بن وردان قال: رأيت أنس بن مالك يصافح الناس، فسألني: من أنت؟ فقلت: مولى لبني ليث، فمسح على رأسي ثلاثاً، وقال: "بارك الله فيك".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سلمہ بن وردان سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ لوگوں سے مصافحہ کر رہے تھے۔ انہوں نے مجھ سے پوچھا: تم کون ہو؟ میں نے کہا: بنو لیث کا آزاد کردہ غلام ہوں۔ تو انہوں نے تین بار میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: ”اللہ تجھ میں برکت دے۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 747