❮
❯
حدیث نمبر: 728
728/946 (صحيح) عن أنس قال: "ما كان شخص أحب إليهم رؤية من النبي صلى الله عليه وسلم، وكانوا إذا رأوه لم يقوموا إليه(5)، لما يعلمون من كراهيته لذلك".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”صحابہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کسی شخص کا دیدار محبوب نہ تھا، (اس کے باوجود) جب وہ آپ کو دیکھتے تو آپ کے لیے کھڑے نہیں ہوتے تھے، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ اسے ناپسند فرماتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 728