حدیث نمبر: 722
722/939- (صحيح) عن أبي هريرة قال: " شمته واحدةً وثنتين وثلاثا، فما كان بعد هذا فهو زكام".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”(چھینکنے والے کو) ایک بار، دو بار اور تین بار جواب دو، اس کے بعد جو ہو وہ زکام ہے۔“