حدیث نمبر: 699
699/905 عن عبد الله بن مغفل المزني قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الخدف، وقال: "إنه لا يقتل الصيد، ولا يُنكي العدو، وإنه يفقأ العين ويكسر السن".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (انگلیوں سے) کنکری پھینکنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ نہ شکار کو مارتی ہے اور نہ دشمن کو زخمی کرتی ہے، البتہ یہ آنکھ پھوڑ دیتی ہے اور دانت توڑ دیتی ہے۔“