حدیث نمبر: 680
680/880 عن نافع قال: " كان ابن عمر يضرب ولده على اللحن".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
نافع سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما (عربی بولنے میں) غلطی کرنے پر اپنی اولاد کو مارا کرتے تھے۔“
680/880 عن نافع قال: " كان ابن عمر يضرب ولده على اللحن".نافع سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما (عربی بولنے میں) غلطی کرنے پر اپنی اولاد کو مارا کرتے تھے۔“