حدیث نمبر: 614
614/795-(صحيح) عن علقمة بن وائل، [عن أبيه] عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا يقولن أحدكم : الكرم، وقولوا : الحبلة"(1) يعني : العنب.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
علقمہ بن وائل اپنے والد (سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ) سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی (انگور کو) کَرم نہ کہے، بلکہ حَبَلہ کہو۔“ یعنی انگور (کی بیل)۔