حدیث نمبر: 613
613/793-(صحيح لغيره) عن ابن عباس قال: إنها كلمة نبي: "ويأتيك بالأخبار من لم تزود".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: یہ ایک نبی کا کلمہ ہے: «ويأتيك بالأخبار من لم تزود» ”اور تیرے پاس خبریں وہ شخص لائے گا جسے تو نے زاد راہ نہیں دیا۔“