عن أَبي هريرة - رضي الله عنه: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى المَاشِي، وَالمَاشِي عَلَى القَاعِدِ، وَالقَليلُ عَلَى الكَثِيرِ». متفقٌ عَلَيْهِ.
وفي رواية للبخاري: «والصغيرُ عَلَى الكَبيرِ».
وفي رواية للبخاري: «والصغيرُ عَلَى الكَبيرِ».
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے، اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو، اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو۔“
(متفق علیہ)
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: ”اور چھوٹا بڑے کو (سلام کرے)۔“
(متفق علیہ)
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: ”اور چھوٹا بڑے کو (سلام کرے)۔“
وعن أَبي أُمَامَة صُدَيِّ بن عجلان الباهِلي - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «إنَّ أَوْلى النَّاسِ بِاللهِ مَنْ بَدَأهُمْ بِالسَّلامِ». رواه أَبُو داود بإسنادٍ جيدٍ.
ورواه الترمذي عن أَبي أُمَامَةَ - رضي الله عنه - قِيلَ: يَا رسول الله، الرَّجُلانِ يَلْتَقِيَانِ أَيُّهُمَا يَبْدَأُ بِالسَّلاَمِ؟، قَالَ: «أَوْلاَهُمَا بِاللهِ تَعَالَى» قَالَ الترمذي: «هَذَا حديث حسن».

سیدنا ابوامامہ صُدی بن عجلان باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں میں اللہ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو سلام میں پہل کرے۔“
(اسے ابوداود نے عمدہ سند کے ساتھ روایت کیا ہے)
اور ترمذی نے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! دو آدمی ملتے ہیں، ان میں سے کون سلام میں پہل کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے جو اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب ہو۔“
(ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے)

وضاحت:
یہ حدیث نمبر 855 پر گزر چکی ہے۔