ریاض الصالحین — حدیث نمبر 77
باب: یقین اور توکل کا بیان
باب في اليقين والتوكل
حدیث نمبر: 77
الرابع: عن أبي هريرةَ - رضي الله عنه - عن النَّبيّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «يَدْخُلُ الجَنَّةَ أَقْوامٌ أفْئِدَتُهُمْ مِثلُ أفْئِدَةِ الطَّيرِ». رواه مسلم.
قيل: معناه متوكلون، وقيل: قلوبهم رَقيقَةٌ.ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل پرندوں کے دلوں جیسے ہوں گے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
کہا گیا ہے: اس کا معنی یہ ہے کہ وہ توکل کرنے والے ہوں گے، اور کہا گیا ہے: ان کے دل نرم ہوں گے۔