ریاض الصالحین — حدیث نمبر 617

باب: تکبر اور خود پسندی کے حرام ہونے کا بیان

باب تحريم الكبر والإعجاب

حدیث نمبر: 617
وعنه، قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «قَالَ الله - عز وجل: العِزُّ إزَاري، والكبرياءُ رِدائي، فَمَنْ يُنَازِعُنِي في وَاحِدٍ منهما فَقَد عَذَّبْتُهُ». رواه مسلم.
ترجمہ

انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: عزت میرا تہبند ہے اور کبریائی میری چادر ہے، تو جو شخص ان دونوں میں سے کسی ایک میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے عذاب دوں گا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)

حوالہ حدیث رياض الصالحين / بداية الكتاب / حدیث: 617
درجۂ حدیث محدثین: صحيح (رواه مسلم)
تخریج حدیث أخرجه: مسلم 8/ 35 (2620) (136).