ریاض الصالحین — حدیث نمبر 494
باب: بھوک، سادہ اور سخت زندگی، کھانے پینے، پہننے اور دیگر نفسانی لذتوں میں تھوڑے پر اکتفا کرنے اور خواہشات کو ترک کرنے کی فضیلت
باب فضل الجوع وخشونة العيش والاقتصار عَلَى القليل من المأكول والمشروب والملبوس وغيرها من حظوظ النفس وترك الشهوات
حدیث نمبر: 494
وعن النعمان بن بشير رضي الله عنهم، قَالَ: لَقَدْ رَأيْتُ نَبيَّكُمْ - صلى الله عليه وسلم - وَمَا يَجِدُ مِنَ الدَّقَلِ مَا يَمْلأُ بِهِ بَطْنَهُ. رواه مسلم.
«الدَّقَلُ»: تَمْرٌ رَدِيءٌ.ترجمہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے تمہارے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ کو ردی کھجور بھی اتنی میسر نہ تھی جس سے آپ اپنا پیٹ بھر لیتے۔
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
«الدَّقَلُ»: ردی کھجور۔
وضاحت:
یہ حدیث نمبر 472 پر گزر چکی ہے۔
انظر الحديث (٤٧٢).