موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب قصر الصلاة في السفر— کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
بَابُ مَسْحِ الْحَصْبَاءِ فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں کنکروں کا ہٹانا
حدیث نمبر: 374
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ ، كَانَ يَقُولُ : " مَسْحُ الْحَصْبَاءِ مَسْحَةً وَاحِدَةً وَتَرْكُهَا خَيْرٌ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ " علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ پہنچا ان کو کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے تھے: کنکریوں کا ایک بار ہٹانا درست ہے، اور نہ ہٹانا سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔