موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 375
باب: صفیں برابر کرنے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ
حدیث نمبر: 375
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " كَانَ يَأْمُرُ بِتَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ ، فَإِذَا جَاءُوهُ فَأَخْبَرُوهُ ، أَنْ قَدِ اسْتَوَتْ كَبَّرَ " علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ لوگوں کو صفیں برابر کرنے کا حکم دیتے تھے، جب وہ لوگ لوٹ کو خبر دیتے کہ صفیں برابر ہوگئیں، اس وقت تکبیر کہتے۔