کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
أخبرني أحمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خليفة بن خيَّاط قال: معاويةُ بن حَيْدة بن معاوية بن قُشَير بن كعب بن ربيعة بن عامر، نسبَه لي عبدُ الله بن الجارود.
حافظ طلحہ بابر
احمد بن یعقوب سے روایت ہے، خلیفہ بن خیاط نے کہا کہ معاویہ بن حیدہ بن معاویہ بن قشیر بن کعب بن ربیعہ بن عامر ان کا نسب ہے، اور یہ نسب مجھے عبداللہ بن جارود نے بیان کیا ہے۔
حَدَّثَنَا أبو بكر بن أبي دارِم الحافظ بالكوفة، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن شَبيب، حَدَّثَنَا بِشر بن آدم، حدثني أزهر بن سعد، حَدَّثَنَا ابن عَون، عن بَهْز بن حَكيم، عن أبيه، عن جدِّه معاوية بن حَيْدة قال: قلتُ: يا رسولَ الله مَن أَبَرُّ؟ قال: "أمَّك"، وذكر الحديثَ (1). لم نكتبه من حديث ابن عَون عن بَهْز إلَّا عنه. ذكرُ مالك بن حَيْدَة أخي (2) مُعاوية
حافظ طلحہ بابر
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں کس کے ساتھ سب سے زیادہ حسنِ سلوک کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی ماں کے ساتھ۔“ اور انہوں نے پوری حدیث ذکر کی۔
ہم نے اسے ابن عون سے بہز کے واسطے سے صرف انہی سے نقل کیا ہے۔
ہم نے اسے ابن عون سے بہز کے واسطے سے صرف انہی سے نقل کیا ہے۔