أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حَدَّثَنَا أبو عُلَاثة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، حَدَّثَنَا أبو الأسوَد، عن عُرْوة قال: اسم أبي أُسَيْد الساعدي مالكُ بن رَبِيعة.
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے مروی ہے کہ ابو اسید ساعدی رضی اللہ عنہ کا نام مالک بن ربیعہ ہے۔
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير (1)، عن ابن إسحاق قال: أبو أَسَيد مالك بن رَبيعة [بن] اليَدِيّ (2) بن عامر بن عمرو بن عوف بن حارثةَ بن عمرو بن الخَزرَج بن ساعدةَ.
حافظ طلحہ بابر
ابن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ ابو اسید رضی اللہ عنہ کا پورا نسب مالک بن ربیعہ بن الیدی بن عامر بن عمرو بن عوف بن حارثہ بن عمرو بن خزرج بن ساعدہ ہے۔