کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا عقبہ بن الحارث قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العباس بن محمد الدُّورِيَّ يقول: سمعتُ يحيى بن مَعِين يقول: عُقبة بن الحارث بن عامر بن نَوفَل بن عبد مَنافٍ أَبو سِرْوَعةَ، سمع منه عَبدُ الله بنُ أبي مُلَيكة.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن الحارث قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا ذکر: یحییٰ بن معین سے روایت ہے کہ سیدنا عقبہ بن الحارث بن عامر بن نوفل بن عبد مناف کی کنیت ”ابو سرواعہ“ تھی، ان سے عبد اللہ بن ابی ملیکہ نے حدیث سنی ہے۔
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا ابن جُريج، عن عَبد الله بن عُبيد الله بن أبي مُلَيكة، عن عُقبة بن الحارث بن عامر: أنه تَزوَّج أمَّ يحيى بنت أبي إهابٍ، فجاءت أمَةٌ نُوبِيّةٌ فقالت: إني قد أَرضعتُكُما، فأتيتُ رسولَ الله ﷺ، فذكرتُ ذلك له، وذكر باقيَ الحديث (3). ذكرُ مناقب محمد بن مَسْلَمة الأنصاري ﵁ -
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن الحارث بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام یحییٰ بنت ابی اہاب سے نکاح کیا، تو ایک حبشی باندی آئی اور اس نے کہا: ”میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے“، چنانچہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے اس کا ذکر کیا (اور باقی حدیث بیان کی)۔