کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سیدنا ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے فضائلیہ ہشیم بن عتبہ بن ربیعہ بن عبدشمس بن عبد مناف اللہ کے دوست ہیں اور دشمن خدا و رسول جل جلالہ ﷺ کے بیٹے ہیں ۔ بارہویں سن ہجری میں 53 یا 54 سال کی عمر میں ، جنگ یمامہ میں شہید ہوئے ۔
أخبرنا أبو العباس المحبُوبي، حَدَّثَنَا أحمد بن سيّار، حَدَّثَنَا محمد بن خَلَفَ البَزّار العَسْقَلاني، حَدَّثَنَا معاذ بن خالد، حَدَّثَنَا زُهير، عن شُرحْبيل (3)، أنه سمع جَبّار بن صَخْر يقول: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول: "إنا نُهِينا أن نَرى عَوراتِنا" (4). ذكرُ مناقب أبي حُذيفة هُشَيم بن عُتْبة بن رَبيعة بن عبد شَمْس بن عبد مَنَاف، حبيبِ الله وابنِ عَدوِّ الله وعَدوِّ رسولِ الله ﷺ. قُتل يومَ اليَمامة سنة ثِنتَي عشرةَ من الهجرة وهو ابن ثلاثٍ أو أربعٍ وخمسين سنةً.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4984 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4984 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر
سیدنا جبار بن صخر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ہمیں اپنی شرمگاہیں دیکھنے سے منع کیا گیا ہے۔“
ابوحذیفہ ہشیم بن عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس بن عبد مناف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر، جو اللہ کے محبوب اور اللہ و اس کے رسول کے دشمن (عتبہ) کے بیٹے تھے، وہ ہجرت کے بارہویں سال جنگِ یمامہ میں شہید ہوئے اور ان کی عمر ترپن یا چون برس تھی۔

حَدَّثَنَا أبو عبد الله بإسنادِه، عن محمد بن عُمر قال: كان إسلامُ أبي حُذيفة قبل دخُولِ رسول الله ﷺ دارَ الأرقَمِ، وكان ممَّن هاجَر الهِجرتَين (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4985 - حذفه الذهبي لضعفه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4985 - حذفه الذهبي لضعفه
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے دارِ ارقم میں داخل ہونے سے پہلے اسلام لا چکے تھے اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے (حبشہ اور مدینہ کی) دونوں ہجرتیں کی تھیں۔