کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: امیر المؤمنین سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام لانے کا بیان
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن محمد بن إسحاق: أنَّ عليّ بن أبي طالب أسلمَ، وهو ابن عَشر سِنين (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4580 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4580 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر
محمد بن اسحاق سے روایت ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ جس وقت اسلام لائے تو ان کی عمر مبارک دس سال تھی۔
أخبرني أبو إسحاق المزكِّي وأبو الحُسين الحافظ، قالا: حدثنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثنا محمد بن منصور، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمر، عن قَتَادة، عن الحسن، قال: أسلمَ عليٌّ وهو ابن خمسَ عشرةَ أو ابن ستَّ عشرةَ سنة (2). هذا الإسناد أَولى من الأول، وإنما قدّمتُ ذلك لأني عَلَوتُ فيه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4581 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4581 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر
قتادہ سے مروی ہے کہ حسن بصری نے کہا: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ اسلام لائے تو ان کی عمر پندرہ یا سولہ سال تھی۔“
امام حاکم نے کہا: یہ سند پہلی سند سے زیادہ بہتر اور مستند ہے، اور میں نے اس (پچھلی روایت) کو اس لیے مقدم کیا کیونکہ اس کی سند عالی تھی۔
امام حاکم نے کہا: یہ سند پہلی سند سے زیادہ بہتر اور مستند ہے، اور میں نے اس (پچھلی روایت) کو اس لیے مقدم کیا کیونکہ اس کی سند عالی تھی۔