المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
يُقْتَلُ الْأَسْوَدَانِ فِي الصَّلَاةِ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ باب: نماز کی حالت میں دو سیاہ جانوروں کو قتل کیا جا سکتا ہے: سانپ اور بچھو۔
حدیث نمبر: 953
أخبرني أبو بكر بن أبي نَصْر الدارَبردي بمَرْو، حدثنا أبو الموجِّه، حدثنا أبو عمَّار، حدثنا الفضل بن موسى، حدثنا عبد الله بن سعيد بن أبي هند، عن ثَوْر بن زيد، عن عِكْرِمة، عن ابن عباس قال: كان رسول الله ﷺ يَلتفِتُ في صلاته يمينًا وشِمالًا، ولا يَلْوِي عنقَه خلفَ ظهره (1).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 940 - صحيح على شرط البخاريحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی نماز میں دائیں اور بائیں (صرف آنکھوں سے) دیکھ لیا کرتے تھے لیکن اپنی گردن پیٹھ پیچھے نہیں موڑتے تھے۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) رجاله ثقات إلّا أنه معلٌّ بالإرسال كما سبق بيانه برقم (783).
درجۂ حدیث: (1) راوی ثقہ ہیں مگر ارسال کی وجہ سے یہ "معلول" ہے (نمبر 783)۔
درجۂ حدیث: (1) راوی ثقہ ہیں مگر ارسال کی وجہ سے یہ "معلول" ہے (نمبر 783)۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 953 سے ماخوذ ہے۔