المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الطَّوَافِ باب: طواف کے بعد دو رکعت نماز پڑھنا۔
حدیث نمبر: 947
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا جَرِير بن حازم، عن يعلى بن حَكِيم والزُّبير بن الخِرِّيت، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس: أنَّ النبي ﷺ كان يُصلِّي فمَرَّت شاةٌ بين يديه، فساعاها إلى القِبْلة حتى ألزَقَ بطنَه بالقِبلة (1).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 934 - على شرط البخاريحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک بکری آپ کے سامنے سے گزرنے لگی، آپ ﷺ قبلہ کی طرف بڑھے یہاں تک کہ اپنا پیٹ قبلہ (دیوار) کے ساتھ لگا لیا (تاکہ وہ آپ کے پیچھے سے گزر جائے)۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن حبان (2371) من طريق الهيثم بن جميل، عن جرير بن حازم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (2371) نے ہیثم بن جمیل عن جریر بن حازم کی سند سے روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن حبان (2371) من طريق الهيثم بن جميل، عن جرير بن حازم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (2371) نے ہیثم بن جمیل عن جریر بن حازم کی سند سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 947 سے ماخوذ ہے۔