المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
كَانَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - إِذَا سَجَدَ ضَمَّ أَصَابِعَهُ باب: رسولُ اللہ ﷺ جب سجدہ کرتے تو آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی تھی۔
حدیث نمبر: 927
حدَّثَناه علي بن عيسى، حدثنا أحمد بن نَجْدة، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا سفيان، عن ابن الأصمِّ، عن عمِّه، عن ميمونةَ قالت: كان رسول الله ﷺ إذا سجد لو شاءت بَهْمةٌ أن تمرَّ بين يديه لمرَّت (2).
حافظ طلحہ بابر
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب سجدہ فرماتے تو (اپنے بازو اتنے پھیلاتے) کہ اگر بکری کا کوئی بچہ آپ ﷺ کے ہاتھوں کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو گزر سکتا تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: (2) اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 44/ (26809)، ومسلم (496)، وأبو داود (898)، وابن ماجه (880)، والنسائي (701) من طريق سفيان بن عيينة، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (26809/44)، مسلم (496)، ابوداؤد (898)، ابن ماجہ (880) اور نسائی (701) نے سفیان بن عیینہ کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 927 سے ماخوذ ہے۔