المستدرك على الصحيحين
كتاب : الأهوال— ( قیامت کی ) ہولناکیوں کے بارے میں روایات
ذِكْرُ الْمَقَامِ الْمَحْمُودِ باب: مقامِ محمود کا تذکرہ
حدیث نمبر: 8917
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وَهْب، أخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن علي بن الحسين، عن رجلٍ من أهل العِلْم - ولم يُسمَّه -: أنَّ الأرض تُمَدُّ يومَ القيامة؛ ثم ذكر الحديثَ بنحوه (1). أما حديثُ مَعمَر:
حافظ طلحہ بابر
علی بن حسین (امام زین العابدین) ایک صاحبِ علم (جن کا نام ذکر نہیں کیا) سے روایت کرتے ہیں کہ قیامت کے دن زمین پھیلا دی جائے گی؛ پھر انہوں نے اسی کے مثل حدیث ذکر کی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) رجاله ثقات، وهو موقوف. وهذا أصح إسناد عن ابن شهاب الزهري في هذا الخبر.
درجۂ حدیث: اس کے رجال (راوی) ثقہ ہیں، اور یہ روایت "موقوف" ہے۔ ابن شہاب زہری سے اس خبر کے بارے میں مروی یہ "سب سے صحیح" سند ہے۔
درجۂ حدیث: اس کے رجال (راوی) ثقہ ہیں، اور یہ روایت "موقوف" ہے۔ ابن شہاب زہری سے اس خبر کے بارے میں مروی یہ "سب سے صحیح" سند ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8917 سے ماخوذ ہے۔