المستدرك على الصحيحين
كتاب الفتن والملاحم— فتنوں آزمائشوں کا بیان
ذِكْرُ رَفْعِ الْقُرْآنِ عَنْ قُلُوبِ الْمُسْلِمِينَ باب: مسلمانوں کے دلوں سے قرآن (کے حروف) اٹھا لیے جانے کا تذکرہ
حدیث نمبر: 8750
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا حُميد بن عيّاش الرَّمْلي، حدثنا مؤمَّل بن إسماعيل، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن عُمارة بن عُمير، عن أبي عمّار، عن حُذيفة قال: يكون عليكم أمراءُ يعذِّبونكم ويعذِّبهم الله (1). صحيح الإسناد.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8539 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تم پر ایسے حکمران ہوں گے جو تمہیں عذاب دیں گے اور اللہ انہیں عذاب دے گا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) خبر قوي، وهذا إسناد ليِّن لسوء حفظ مؤمل بن إسماعيل، لكنه متابع كما سلف عند المصنف برقم (8546) من طريق حسين بن حفص عن سفيان الثوري.
درجۂ حدیث: یہ خبر "قوی" ہے، اگرچہ یہ سند مؤمل بن اسماعیل کے خراب حافظے کی وجہ سے "لیِّن" (کمزور) ہے، لیکن ان کی "متابعت" موجود ہے جیسا کہ مصنف کے ہاں نمبر (8546) پر حسین بن حفص عن سفیان ثوری کے طریق سے گزر چکا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8750 سے ماخوذ ہے۔