المستدرك على الصحيحين
كتاب الفتن والملاحم— فتنوں آزمائشوں کا بیان
نُزُولُ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ مِنَ السَّمَاءِ باب: سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نزول کا بیان
حدیث نمبر: 8683
وقد حَدَّثَناه مُكرَم بن أحمد القاضي، حدثنا جعفر بن محمد بن شاكر. وحدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا إبراهيم بن إسحاق وإسحاق بن الحسن الحَرْبيّان؛ قالوا: أخبرنا عفَّانُ بن مُسلِم، حدثنا حماد بن زيد، عن علي بن زيد بن جدعان، عن أبي نَضْرة قال: أَمَّنَا عثمانُ بن أبي العاص؛ ثم ذكر الحديث مثله سواء، ولم يَذكُر (4) أيوب، والله أعلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8474 - هذا محفوظحافظ طلحہ بابر
ابو نضرہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی، پھر انہوں نے بعینہٖ یہی حدیث بیان کی مگر اس میں ایوب کا تذکرہ نہیں کیا۔ واللہ اعلم۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) تحرّف في نسخنا الخطية إلى: ولم يكن، والتصويب من "تلخيص الذهبي"، وقال الذهبي معقبًا على هذا الطريق: وهو المحفوظ.
فنی نکتہ / علّت: ہمارے قلمی نسخوں میں یہ لفظ تحریف ہو کر "ولم یکن" ہو گیا ہے، درستگی ذہبی کی "تلخیص" سے کی گئی ہے۔
اہم نکتہ: حافظ ذہبی نے اس طریق پر تعاقب کرتے ہوئے فرمایا: "یہی محفوظ ہے۔"
فنی نکتہ / علّت: ہمارے قلمی نسخوں میں یہ لفظ تحریف ہو کر "ولم یکن" ہو گیا ہے، درستگی ذہبی کی "تلخیص" سے کی گئی ہے۔
اہم نکتہ: حافظ ذہبی نے اس طریق پر تعاقب کرتے ہوئے فرمایا: "یہی محفوظ ہے۔"
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8683 سے ماخوذ ہے۔