المستدرك على الصحيحين
كتاب الفتن والملاحم— فتنوں آزمائشوں کا بیان
ذِكْرُ خُرُوجِ الْمَهْدِيِّ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - باب: سیدنا مہدی علیہ السلام کے ظہور کا تذکرہ
حدیث نمبر: 8642
أخبرنا أحمد بن سلمان الفقيه، حدثنا هلال بن العلاء الرَّقِّي، حدثنا عمرو بن عثمان الكلابي، حدثنا عبيد الله (1) بن عمرو، حدثنا مَعمَر، عن الزُّهري، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال: "تكون فتنةٌ يقتتلون عليها على دعوى جاهليةٍ، قتلاها في النار" (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8436 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب ایک ایسا فتنہ ہوگا جس میں لوگ جاہلیت کے دعوؤں پر ایک دوسرے سے قتال کریں گے، ایسے قتال کے مقتول جہنم میں ہوں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عبد الله، مكبَّرًا. وعبيد الله بن عمرو هذا: هو الرقِّي.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں نام تحریف ہو کر "عبداللہ" (مکبّر) لکھا گیا ہے۔ یہ عبیداللہ بن عمرو "الرقّی" ہیں۔
(2) إسناده ضعيف بمرّةٍ من أجل عمرو بن عثمان الكلابي، ولم نقف على هذا الحديث عند غير المصنف.
درجۂ حدیث: یہ سند "عمرو بن عثمان کلابی" کی وجہ سے "سخت ضعیف" (ضعیف بمرّۃ) ہے، اور مصنف کے علاوہ ہمیں یہ حدیث کہیں اور نہیں ملی۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8642 سے ماخوذ ہے۔