المستدرك على الصحيحين
كتاب الطب— طب کا بیان
الْوَقْتُ الْمَحْمُودُ لِلْحِجَامَةِ باب: حجامہ کے لیے پسندیدہ وقت کا بیان
حدیث نمبر: 8463
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا يزيد بن زُرَيع، حَدَّثَنَا عبَّاد بن منصور، عن عِكْرمة، عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: "نِعمَ الدواءُ الحِجامةُ، تُذهِبُ الدمَ، وتَجلُو البصرَ، وتُخِفُّ الصُّلْبَ" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8258 - غير صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حجامہ بہترین دوا ہے، یہ (فاسد) خون کو نکال دیتا ہے، بینائی کو روشن کرتا ہے اور کمر کو ہلکا کرتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف من أجل عباد بن منصور. وقد سلف بنحوه برقم (7673).
درجۂ حدیث: عباد بن منصور کی وجہ سے اس کی سند ضعیف ہے۔ یہ نمبر (7673) پر اسی طرح گزر چکا ہے۔
درجۂ حدیث: عباد بن منصور کی وجہ سے اس کی سند ضعیف ہے۔ یہ نمبر (7673) پر اسی طرح گزر چکا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8463 سے ماخوذ ہے۔