حدیث نمبر: 8419
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حَدَّثَنَا يحيى ابن يحيى، أخبرنا أبو خَيثَمة زهير بن معاوية، عن زياد بن عِلاقةَ، عن أسامة بن شَريك (1). ومنهم عمرو بن أبي قيس الرازي:
حافظ طلحہ بابر

زہیر بن معاویہ جعفی نے بھی زیاد بن علاقہ کے واسطے سے سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث روایت کی ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطب / حدیث: 8419
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8419] [ترقيم الشركة 8316]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. يحيى بن يحيى: هو ابن بكر بن عبد الرحمن التميمي الحنظلي أبو زكريا النيسابوري.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
فنی نکتہ / علّت: یحییٰ بن یحییٰ سے مراد ابن بکیر بن عبدالرحمٰن التمیمی الحنظلی ابو زکریا نیشاپوری ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8419 سے ماخوذ ہے۔