المستدرك على الصحيحين
كتاب الطب— طب کا بیان
خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْإِنْسَانُ خُلُقٌ حَسَنٌ باب: انسان کو عطا کی گئی بہترین چیز حسنِ اخلاق ہے
حدیث نمبر: 8417
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حَدَّثَنَا أحمد بن مِهران، حَدَّثَنَا عبيد الله بن موسى، أخبرنا شَيْبان بن عبد الرحمن، عن زياد بن عِلاقة (3). ومنهم وَرْقاء بن عُمر (4) اليَشكُري:
حافظ طلحہ بابر
شیبان بن عبدالرحمٰن نحوی نے بھی زیاد بن علاقہ کے واسطے سے یہی حدیث روایت کی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده حسن من أجل أحمد بن مهران: وهو ابن خالد الأصبهاني.
درجۂ حدیث: (3) یہ سند "احمد بن مہران" (ابن خالد الاصبہانی) کی وجہ سے "حسن" ہے۔
(4) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عمرو.
نوٹ / توضیح: (4) قلمی نسخوں میں یہ تحریف ہو کر "عمرو" بن گیا ہے۔
درجۂ حدیث: (3) یہ سند "احمد بن مہران" (ابن خالد الاصبہانی) کی وجہ سے "حسن" ہے۔
(4) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عمرو.
نوٹ / توضیح: (4) قلمی نسخوں میں یہ تحریف ہو کر "عمرو" بن گیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8417 سے ماخوذ ہے۔