المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْحَمَّامُ وَالْمَقْبَرَةُ باب: ساری زمین مسجد ہے سوائے حمام اور قبرستان کے۔
حدیث نمبر: 839
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا بِشْر بن المفضَّل، حدثنا عُمَارة بن غَزِيَّةَ، عن يحيى بن عُمَارة الأنصاري، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله ﷺ: "الأرضُ كلُّها مسجدٌ إِلَّا الحمّامَ والمَقبُرةَ" (1). هذه الأسانيد كلُّها صحيحةٌ على شرط البخاري ومسلم، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمام زمین مسجد ہے سوائے غسل خانے اور قبرستان کے۔“
یہ تمام اسناد امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہیں لیکن انہوں نے انہیں روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. أبو المثنى: هو معاذ بن المثنى بن معاذ العنبري.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔
فنی نکتہ: ابومثنیٰ سے مراد معاذ بن مثنیٰ العنبري ہیں۔
وأخرجه البيهقي 2/ 314 عن الحاكم محمد بن عبد الله، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی (314/2) نے امام حاکم کی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن خزيمة (792) عن بشر بن معاذ، عن بشر بن المفضَّل، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن خزیمہ (792) نے بشر بن معاذ عن بشر بن المفضل کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 839 سے ماخوذ ہے۔