حدیث نمبر: 830M1
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّورِيَّ يقول: سمعت يحيى بنَ مَعين يقول: حديث أبي إسحاق عن أبي بَصِير عن أُبيِّ بن كعب هذا يقوله زهيرُ بن معاوية، وشعبةُ يقول: عن أبي إسحاق عن عبد الله بن أبي بَصِير وعن أبيه عن أُبيِّ بن كعب، فالقول قولُ شعبة، وهو أثبتُ من زهير. 2/
حافظ طلحہ بابر

امام علی بن مدینی سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی اس روایت کے بارے میں، جس میں نبی کریم ﷺ نے فجر کی نماز کے بعد پوچھا تھا: «أَشَاهِدٌ فُلَانٌ؟» "کیا فلاں شخص حاضر ہے؟“ فرماتے ہیں کہ اگرچہ اس کی سند میں راویوں کے حوالے سے کلام کیا گیا ہے، لیکن میرے نزدیک یہ حدیث صحیح ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الإمامة وصلاة الجماعة / حدیث: 830M1
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 830M1] [ترقيم الشركة 918/1]