المستدرك على الصحيحين
كتاب الحدود— اسلامی سزاؤں کے متعلق روایات
مَنْ كَفَرَ بِالرَّجْمِ فَقَدْ كَفَرَ بِالْقُرْآنِ باب: جس نے (زنا کی سزا) رجم کا انکار کیا اس نے گویا قرآن کا انکار کیا
حدیث نمبر: 8271
حدَّثَناه أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن غالب، حدثنا عبد الله بن خَيْران، حدثنا شُعبة، عن قَتَادة، عن يونس بن جُبير، عن كثير بن الصَّلت، عن زيد بن ثابت قال: سمعت رسولَ الله ﷺ يقول: "الشيخُ والشيخةُ فارجُمُوهما البَتَّةَ" (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بوڑھا مرد اور بوڑھی عورت (جب زنا کریں تو) ان دونوں کو لازمی رجم کر دو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح كسابقه.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند سابقہ روایت کی طرح صحیح ہے۔
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند سابقہ روایت کی طرح صحیح ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8271 سے ماخوذ ہے۔