حدیث نمبر: 8209
أخبرَناه أبو عبد الله وأبو يحيى قالا حدثنا محمد بن نصر، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا خارجة، عن ثَور، عن سليمان بن موسى، عن عطاء، عن ابن عباس: أنه كان لا يُورِّثُ الميّتَ من الميّت إذا لم يُعرف أيُّهما ماتَ قبل صاحبه (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8010 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ ایک میت کو دوسری میت کا وارث نہیں بناتے تھے جب یہ معلوم نہ ہو کہ ان میں سے کون اپنے ساتھی سے پہلے فوت ہوا ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الفرائض / حدیث: 8209
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف جدًّا خارجة» [ترقيم الرساله 8209] [ترقيم الشركة 8109] [ترقيم العلميه 8010]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده ضعيف جدًّا خارجة - وهو ابن مصعب الخراساني - متروك. ثور: هو ابن يزيد بن زياد الحمصي وسليمان بن موسى هو المعروف بالأشدق، وعطاء: هو ابن أبي رباح.
درجۂ حدیث: اس کی سند "سخت ضعیف" (ضعیف جداً) ہے؛ خارجہ (ابن مصعب الخراسانی) "متروک" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: ثور سے مراد ابن یزید بن زیاد الحمصی ہیں؛ سلیمان بن موسیٰ سے مراد الاشدق ہیں؛ اور عطاء سے مراد ابن ابی رباح ہیں۔
ولم نقف عليه مخرَّجًا عند غير المصنف.
فنی نکتہ / علّت: ہمیں مصنف کے علاوہ کسی اور کے ہاں اس کی تخریج نہیں ملی۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8209 سے ماخوذ ہے۔