المستدرك على الصحيحين
كتاب التوبة والإنابة— توبہ اور رجوع الی اللہ کے متعلق روایات
مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا وَقَدْ خَلَقَ لَهُ مَا يَغْلِبُهُ . باب: اللہ نے کوئی ایسی چیز پیدا نہیں کی جس کے لیے اسے مغلوب کرنے والی چیز پیدا نہ کی ہو
حدیث نمبر: 7827
أخبرَناه الحسين بن الحسن بن أيوب، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا حجَّاج بن مِنْهال، حَدَّثَنَا حمَّاد بن سَلَمة، عن علي بن زيد، عن يوسف بن مِهْران، عن ابن عباس: أنَّ جبريلَ ﵇ قال للنبيِّ ﷺ: لو رأيتَني وأنا آخُذُ من حالِ البحرِ فأدُسُّه في فِي فِرعونَ (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7635 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: کاش آپ مجھے دیکھتے جب میں سمندر کی سیاہ مٹی لے کر فرعون کے منہ میں ٹھونس رہا تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده ضعيف من أجل علي بن زيد: وهو ابن جُدعان.
درجۂ حدیث: اس کی سند علی بن زید (ابن جدعان) کی وجہ سے "ضعیف" ہے۔
وأخرجه الترمذي (3107) عن عبد بن حميد، عن الحجاج بن منهال، بهذا الإسناد. وقال: حديث حسن.
حوالہ / مصدر: اسے امام ترمذی نے (3107) میں عبد بن حمید عن حجاج بن منہال کی سند سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: امام ترمذی نے اسے "حدیث حسن" کہا ہے۔
وأخرجه أحمد (4/ 2203) عن يونس بن محمد المؤدب، و (5/ 2820) عن سليمان بن حرب، كلاهما عن حماد بن سلمة، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے (4/ 2203) میں یونس بن محمد المؤدب کے واسطے سے اور (5/ 2820) میں سلیمان بن حرب کے واسطے سے روایت کیا ہے، یہ دونوں حماد بن سلمہ سے روایت کرتے ہیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7827 سے ماخوذ ہے۔