المستدرك على الصحيحين
كتاب الطب— طب کے متعلق روایات
إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَاسْتَعِينُوا بِالْحِجَامَةِ . باب: جب گرمی شدت اختیار کر جائے تو حجامہ سے مدد حاصل کرو
حدیث نمبر: 7673
حدثنا أبو بكر محمد بن عبد الله الحَفيد، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا أبو النَّضر هاشم بن القاسم، حدثنا المُرجَّي بن رجاء اليَشكُري، حدثني عبَّاد ابن منصور، عن عِكْرمة، عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: "نِعمَ العبدُ الحَجَّامُ، يُخِفِّ الظَّهرَ، ويَجلو البصرَ" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7483 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حجام کتنا بہترین بندہ ہے، وہ کمر کو ہلکا کرتا ہے اور بینائی کو روشن کرتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده ضعيف من أجل عباد بن منصور، وسلف الكلام عليه عند الرواية (7666).
درجۂ حدیث: عباد بن منصور کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے، جس کی تفصیل روایت (7666) کے تحت گزر چکی ہے۔
وأخرجه الترمذي (2053) عن عبد بن حميد، عن النَّضر بن شميل بهذا الإسناد. وقال: حسن غريب لا نعرفه إلَّا من حديث عباد بن منصور.
حوالہ / مصدر: اسے امام ترمذی نے (2053) میں نضر بن شمیل کے طریق سے روایت کیا اور اسے "حسن غریب" قرار دیا۔
وأخرجه ابن ماجه (3478) من طريق عبد الأعلى السامي، عن عباد بن منصور، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ نے (3478) میں عبد الاعلیٰ السامی کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وسيأتي عند المصنف برقم (8463) من طريق يزيد بن زريع عن عباد.
تفصیلِ روایت: یہ روایت نمبر (8463) پر یزید بن زریع عن عباد کے طریق سے دوبارہ آئے گی۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7673 سے ماخوذ ہے۔