حدیث نمبر: 7657
فحدَّثَناه أبو علي الحافظ، أخبرنا زكريا بن يحيى الساجي، حدثنا عبد الوارث ابن عبد الصمد، حدثني أبي، حدثنا شُعبة، عن عبد الملك بن عُمَير، قال: سمعتُ حُصَين بن أبي الحُرِّ يُحدِّث عن سَمُرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "خيرُ ما تداويتُم به الحَجْمُ" (1). وأما حديثُ زهير:
حافظ طلحہ بابر

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہترین علاج جس سے تم دوا کرتے ہو وہ حجامہ (سینگی لگوانا) ہے۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطب / حدیث: 7657
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7657] [ترقيم الشركة 7565]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 33 / (20171) عن محمد بن جعفر عن شعبة، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے 33 / (20171) میں محمد بن جعفر کے طریق سے، انہوں نے امام شعبہ سے، اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7657 سے ماخوذ ہے۔