حدیث نمبر: 763
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو بكر محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا معلَّى بن منصور. وأخبرنا أبو قُتيبة سَلْم بن الفضل الأَدَمي، حدثنا القاسم بن زكريا المقرئ، حدثنا الحسن بن الصَّبّاح البزَّار؛ قالا: حدثنا سفيان بن عُيَينة، عن عمرو بن دينار، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس قال: كان النبي ﷺ لا يَعلَمُ خَتْم السورة حتى تَنزِلَ ﴿بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو سورت کے ختم ہونے کا علم نہیں ہوتا تھا جب تک کہ «بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ» "اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان بہت رحم والا ہے" نازل نہ ہو جاتی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الإمامة وصلاة الجماعة / حدیث: 763
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وانظر ما قبله» [ترقيم الرساله 763] [ترقيم الشركة 851]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. وانظر ما قبله.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: اس سے ماقبل کی بحث ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 763 سے ماخوذ ہے۔