المستدرك على الصحيحين
كتاب اللباس— لباس کے متعلق روایات
غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَمَسُّ الطِّيبِ فِيهِ باب: جمعہ کے دن غسل کرنے اور خوشبو لگانے کا تذکرہ
حدیث نمبر: 7582
حَدَّثَنَا علي بن حَمْشاذَ العدل، حَدَّثَنَا موسى بن هارون، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله بن مُصعَب، حدثني أبي، عن إسماعيل بن عبد الله بن جعفر، عن أبيه قال: رأيتُ رسولَ الله ﷺ وعليه ثَوبانِ مَصبُوغانِ بالزَّعفران: رِداءٌ وعِمامةٌ (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7395 - ليس على شرط أي أحد منهماحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ پر زعفران سے رنگے ہوئے دو کپڑے تھے: ایک چادر اور ایک عمامہ۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن. وسلف برقم (6557).
درجۂ حدیث: (2) اس کی سند حسن ہے۔
نوٹ / توضیح: اور یہ نمبر (6557) پر گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: (2) اس کی سند حسن ہے۔
نوٹ / توضیح: اور یہ نمبر (6557) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7582 سے ماخوذ ہے۔