المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أُمِّ حَبِيبَةَ وَاسْمُهَا حَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - باب: سیدہ اُمِّ حبیبہ رضی اللہ عنہا کا بیان، جن کا نام حمنہ بنت جحش تھا
حدیث نمبر: 7078
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: ومِن نِساءِ قُريشٍ أمُّ حبيبةَ، واسمُها حَمْنةُ بنت جَحْش أختُ زينبَ بنتِ جَحْش زوج النبيِّ ﷺ، وهي من أسد بن خُزيمة حليفِ بني عبد شمس.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قریش کی خواتین میں سے ایک ام حبیبہ ہیں جن کا نام حمنہ بنت جحش ہے، یہ ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کی بہن ہیں اور ان کا تعلق بنو اسد بن خزیمہ سے ہے جو بنو عبد شمس کے حلیف تھے۔