المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أُمِّ عَبْدِ اللهِ لَيْلَى بِنْتِ أَبِي حَثْمَةَ الْقُرَشِيَّةِ الْعَدَوِيَّةِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - باب: سیدہ اُمِّ عبداللہ لیلیٰ بنت ابی حثمہ قرشیہ عدویہ رضی اللہ عنہا کا بیان
حدیث نمبر: 7068
حدَّثَناه أبو عبد الله الأصبهاني، حدَّثنا الحسن بن الجَهْم، حدَّثنا الحسين بن الفَرَج، حدَّثنا محمد بن عمر قال: فحدثني مَعمَر، عن الزُّهْري، عن عبد الله بن عامر بن ربيعة قال: ما قَدِمَت [ظَعينةٌ] (1) المدينةَ من المهاجراتِ أولَ من ليلى بنت أبي حَثْمة مع أَبي، وهو زوجُها عامر بن ربيعة.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے مروی ہے کہ مہاجر خواتین میں سب سے پہلے جو اونٹنی پر سوار ہو کر مدینہ منورہ تشریف لائیں وہ سیدہ لیلیٰ بنت ابی حثمہ رضی اللہ عنہا تھیں، ان کے ہمراہ ان کے شوہر عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) سقط من النسخ، وأثبتناه من "طبقات ابن سعد" 3/ 360، و "الآحاد والمثاني" لابن أبي عاصم (322)، وغيرهما.
فنی نکتہ / علّت: (1) یہ نسخوں سے ساقط ہو گیا تھا، ہم نے اسے "طبقات ابن سعد" 3/ 360، ابن ابی عاصم کی "الآحاد والمثانی" (322) اور دیگر کتب سے ثابت کیا ہے۔
(2) في النسخ الخطية: شد، غير (ص)، ففيها: شدا، والمثبت من "سيرة ابن هشام".
فنی نکتہ / علّت: (2) قلمی نسخوں میں (بغیر الف کے) "شد" ہے سوائے نسخہ (ص) کے، کہ اس میں "شدا" ہے، اور جو ہم نے (متن میں) ثابت کیا ہے وہ "سیرت ابن ہشام" سے لیا گیا ہے۔
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: جمل، والتصويب من مصادر التخريج، ومنها البيهقي في "الدلائل" عن الحاكم.
فنی نکتہ / علّت: (1) قلمی نسخوں میں یہ تحریف ہو کر "جمل" (اونٹ) ہو گیا ہے، اور درستگی تخریج کے مصادر سے کی گئی ہے، جن میں بیہقی کی "الدلائل" بھی شامل ہے جو حاکم سے روایت کرتے ہیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7068 سے ماخوذ ہے۔