المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
رُقْيَةُ النَّمْلَةِ باب: نملہ (جلدی بیماری) کے دم کا بیان
حدیث نمبر: 7065
أخبرني محمد بن الحسن، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدَّثنا أبو عُبيدٍ قال: قال الأصمعيُّ: النَّمْلة هي قُروحٌ تخرُجُ في الجَنْب وغيره.
حافظ طلحہ بابر
اصمعی کہتے ہیں کہ «النَّمْلَة» سے مراد وہ زخم یا پھنسیاں ہیں جو پسلیوں یا جسم کے دیگر حصوں پر نکل آتی ہیں۔