المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الْكِلَابِيَّةِ أَوِ الْكِنْدِيَّةِ باب: سیدہ کلابیہ یا کندیہ رضی اللہ عنہا کا ذکر
حدیث نمبر: 6981
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغاني، حدثنا محمد بن أسد الحَوْشي، حدثنا الوليد بن مسلم، حدثنا الأوزاعي، قال: سألتُ الزُّهْري: أيُّ أزواج النَّبيّ ﷺ استعاذَتْ منه؟ [فقال: حدثني عُرْوة، عن عائشة: أن ابنة الجَوْن الكِلابيّة لما أدخلت على النَّبيّ ﷺ قالت: أعوذُ بالله منك، قال: "لقد عُذتِ بعظيم، الحَقِي بأهلِكِ] (3) " (4).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6814 - حذفه الذهبي من التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب جون کی بیٹی کلابیہ رسول اللہ ﷺ کے پاس لائی گئیں تو اس نے کہا: ”میں آپ سے اللہ کی پناہ مانگتی ہوں“، آپ ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ تم نے بہت بڑی عظمت والی ہستی کی پناہ مانگی ہے، اب اپنے گھر والوں کے پاس چلی جاؤ۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) ما بين المعقوفين سقط من النسخ الخطية، واستدركناه من "سنن البيهقي" 7/ 39، حيث رواه عن المصنف.
نوٹ / توضیح: بریکٹ [ ] کے درمیان والی عبارت قلمی نسخوں سے ساقط ہے، جسے ہم نے "سنن بیہقی" (7/ 39) سے حاصل کر کے مکمل کیا ہے، کیونکہ انہوں نے اسے مصنف (حاکم) ہی سے روایت کیا ہے۔
(4) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه البخاري (5254)، وابن ماجه (2050)، والنسائي (5580)، وابن حبان (4266) من طرق عن الوليد بن مسلم بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اس کی تخریج بخاری (5254)، ابن ماجہ (2050)، نسائی (5580) اور ابن حبان (4266) نے ولید بن مسلم کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ کی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6981 سے ماخوذ ہے۔