المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
إِعْتَاقُ النَّبِيِّ جُوَيْرِيَةَ وَنِكَاحُهُ بِهَا باب: نبی کریم ﷺ کا سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کرنا اور ان سے نکاح کرنا
حدیث نمبر: 6946
قال ابن عمر: وحدثني عبد الله بن أبي الأبيض، عن أبيه قال: تُوفِّيَت جُويرية بنت الحارث زوجُ النبيِّ ﷺ في شهر ربيع الأول سنةَ ستٍّ وخمسين في إمارة معاوية، وصلَّى عليها مروانُ بن الحكم، وهو يومئذ والي المدينة (3).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوالابیض اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کی زوجہ سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کی وفات ماہ ربیع الاول سنہ 56 ہجری میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دورِ امارت میں ہوئی اور مروان بن حکم نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی جو ان دنوں مدینہ کا گورنر تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 10/ 116، والطبري في "تاريخه" 11/ 609 - 610 من طريق الواقديّ، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 116) اور طبری نے "تاریخ" (11/ 609-610) میں واقدی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 116) اور طبری نے "تاریخ" (11/ 609-610) میں واقدی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6946 سے ماخوذ ہے۔